قلات میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کے فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

خلائی سائنس میں 2025 سنگ میل، 2026 میں پہلا پاکستانی خلائی اسٹیشن بھیجا جائے گا، سپارکو

کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے شعبے میں 2025 کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو نے کہا کہ پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی مزید پڑھیں

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ کراچی زلزلہ، لیاری کی رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں، مکین سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں

صارفین کی نیٹ میٹرنگ رجسٹریشن روکے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیپرا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈسکوز سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو نوٹس ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے مزید پڑھیں

اقلیتوں کا تحفظ آئینی ذمہ داری اور قومی طاقت ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی:فیلڈ مارشل حافظ  عاصم منیر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریے اور ریاستی تشخص کا بنیادی حصہ ہے، جبکہ مساوات، مذہبی آزادی اور آئینی اقدار ہی وہ اصول ہیں جن پر پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔  انہوں نے یہ بات کرائسٹ چرچ راولپنڈی کے دورے کے دوران کرسمس کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: سکھ برادری ہیلمٹ قانون سے استثنیٰ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں اقلیتی حقوق کے تحفظ کے لیے اہم اور عملی فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے سکھ برادری کو موٹر سائیکل پر ہیلمٹ پہننے کے قانون سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے جبکہ اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا بھی اعلان کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کو توسیع کی درخواست

اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کی درخواست کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عامر مغل کی زیر صدارت اجلاس میں اس فیصلے کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں

افواج پاکستان نے بھارت کو معرکہ حق میں عبرتناک شکست دی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی اور دشمن کے سات طیارے مار گرائے گئے۔ کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے اور کسی کو من مانی مزید پڑھیں

برطانیہ: سابق مشیر عمران خان شہزاد اکبر پر تشدد، ناک اور جبڑا ٹوٹ گیا

لندن:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مشیر اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے قریبی معاون شہزاد اکبر کو برطانیہ کے شہر کیمبرج میں اپنے گھر کے قریب ایک پرتشدد حملے میں شدید زخمی کر دیا گیا،  واقعے کے بعد سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی،سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے اور ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔  سازشی عناصر منفی پروپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے۔  میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران مزید پڑھیں