پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کی معطلی: وکلا تنظیموں کا عدالتی فیصلے کا خیرمقدم

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان اور پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کے اطلاق کی معطلی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے عبوری حکم کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکلا تنظیموں کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران پاکستان کو بیرونی مالی معاونت کے محاذ پر نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے نومبر تک کے عرصے میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض اور مزید پڑھیں

خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: خدام الحجاج سال 2026 کے لیے سرکاری ملازمین کے انتخاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ خدام الحجاج کے لیے درخواست دینے والے متعدد سرکاری ملازمین نے میرٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم شکایت پورٹل پر درخواستیں جمع کرا دی ہیں، جبکہ ان شکایات اور مزید پڑھیں

عمران خان اصول پرست شخص نہیں، وہ صرف ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے رہنما کے سیاسی طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سیاسی ڈی این اے میں مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، تاہم دعا ہے کہ مثبت اور نتیجہ خیز سیاسی بات چیت ممکن ہو سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

کراچی: دن کے اوقات میں ڈمپروں اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

کراچی میں ڈمپرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ دن کے اوقات میں یہ پابندی دو ماہ کے لیے نافذ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں بلکہ افراتفری اور عدم استحکام چاہتے ہیں: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی ائی) عمران خان مذاکرات نہیں، افراتفری چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

نظام نے عوام کی رائے پر ڈاکا مارا، چوری تسلیم کیے بغیر مذاکرات ممکن نہیں: سلمان اکرم راجہ

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو سونپا گیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ محمود اچکزئی کا مؤقف درست ہے کہ جس نے چوری کی ہو اس سے بات کیسے کی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

کوئٹہ: نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک مزید پڑھیں

سال 2025 میں ریلوے کو کتنے ارب کی آمدن حاصل ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: پاکستان ریلویز نے سال 2025 میں حاصل ہونے والی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق 2025 میں پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا جبکہ مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ محمد حنیف مزید پڑھیں

امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں، امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ ان مزید پڑھیں