پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے والد کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ واحد سویلین ہیں جو دو مرتبہ صدر منتخب ہوئے لیکن انہیں یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے پاکستان میں ساڑھے تیرہ برس سیاسی قیدی کے طور پر گزارے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
’پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کرالیا جائےگا‘
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر مزید پڑھیں
کراچی؛ داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کیخلاف احکامات کالعدم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں
مذاکرات کی بات کرنے والا عمران خان کا ساتھی نہیں، علیمہ خان کا واضح پیغام
راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ پارٹی میں مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں اور جو بھی مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ نہ عمران خان کے ساتھ ہے اور نہ ہی پارٹی کی اصل پالیسی کا نمائندہ ہے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ڈیجیٹل پاکستان کیلیے بڑی پیش رفت: فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی حتمی منظوری
اسلام آباد: ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے نفاذ کی جانب عملی قدم اٹھاتے ہوئے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اس حوالے سے باضابطہ منظوری دیتے ہوئے ملک میں جدید ڈیجیٹل مزید پڑھیں
رحیم یارخان: میت لے کر کراچی جانے والی ایمبولینس اور بس میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق
رحیم یار خان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جہاں ایک بس اور ایمبولینس آپس میں ٹکرا گئیں۔ تصادم کے باعث موقع پر ہی تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سات افراد مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تبدیلی وفاق کی ترجیح نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے چھ ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ وزیراعلیٰ اپنا کام کریں اور صوبے میں انتظامی معاملات بہتر انداز میں چلیں۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مزید پڑھیں
9 مئی و دیگر مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی اور دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتاری مزید پڑھیں
کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید
کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ ڈی پی او کرک سعود خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں