کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی قوت کو مضبوط ہونا چاہیے مگر اس کا کردار خالصتاً دفاعی ہونا ضروری ہے، سیاسی معاملات میں بالادستی عوام اور سیاسی قیادت کا حق ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا تھا،اللہ سے پوری امید یہ کیس جیتوں گا؛شیخ رشید
لاہور: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا تھا حکومت نے رٹ دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں
پی آئی اے کی بولی آج لگے گی،فوجی فرٹیلائزر دستبردار
اسلام آباد: نجکاری کمیشن آج منگل کے روزپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی) کی نجکاری کا عمل شروع کرنے جارہاہے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے نیلامی کے عمل سے نکلنے کے بعد اب صرف تین بولی دہندگان مقابلے میں رہ گئے۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری پروگرام کے مطابق نیلامی کی مزید پڑھیں
افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
بیٹی اور اہلیہ کے قتل میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کے کیس میں اہم پیشرفت
بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب
پاک بحریہ کے دوسرے ملجم کلاس جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب استنبول نیول شپ یارڈ، ترکیہ میں منعقد ہوئی۔ جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
کراچی؛ اوئسٹر ٹاورز خطرناک قرار، سرکاری افسران و خاندان بے گھر ہونے کے خدشے سے دوچار
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے کلفٹن میں واقع اوئسٹر ٹاورز کو ’’خطرناک‘‘ قرار دیے جانے کے بعد گریڈ 18 سے 20 کے درجنوں سرکاری افسران اور ان کے خاندان اچانک بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں۔ یہ سرکاری رہائشی عمارت برسوں سے خستہ حالی، خراب مزید پڑھیں
لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور: ایف آئی اے نے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ملزم محمد عرفان لیسکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات تھا اور لیسکو سب ڈویژن آفس جیا موسٰی میں مزید پڑھیں
عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اسکالرشریعت کا وہ پرچارکر رہے ہیں جو مغرب کوقبول ہے: مولانافضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کے ذہنوں میں دینی مدارس کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کیے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے کچھ اسکالر شریعت کی ایسی تشریح کو فروغ دے رہے ہیں جو مغرب کے لیے قابلِ قبول ہو۔ کراچی مزید پڑھیں
گھوٹکی: پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمے کا دعویٰ
پولیس نے گھوٹکی کے کچے کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب کارروائی کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کچہ رجوانی، کچہ عمرانی اور کچہ کراچی کے علاقوں کو کلیئر کر لیا ہے، جہاں سے ڈاکوؤں کا صفایا کر دیا گیا مزید پڑھیں