ٹرمپ پالیسی تبدیل: انڈیا فرسٹ کا خاتمہ، پاکستان مرکزی حیثیت اختیار کرگیا؛ واشنگٹن ٹائمز

واشنگٹن ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تفصیلی اور تجزیاتی مضمون میں 2025 کو پاک امریکا تعلقات کے لیے فیصلہ کن اور انقلابی سال قرار دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مضمون میں کہا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران واشنگٹن کی جنوبی ایشیا پالیسی میں ایسی غیر متوقع تبدیلیاں رونما ہوئیں مزید پڑھیں

انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) نے ذلفی بخاری کے خلاف جاری تفتیش ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انٹرپول کی جانب سے ذلفی بخاری کے وکلا کو باقاعدہ خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں انہیں تفتیش کے خاتمے اور جاری ریڈ نوٹس کی منسوخی سے آگاہ کیا گیا ہے۔ انٹرپول کے مطابق یہ مزید پڑھیں

چیئرمین گوہر کی ہم خیال جماعتوں کو متحد کرنے کی تجویز، صوبائی اور قومی مسائل پر سیاست جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملک کی سیاسی صورتحال میں ہم خیال جماعتوں کو آپس میں جوڑنے کے لیے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی۔ گوہر کا کہنا تھا کہ ملک اور فوج سب کی ہیں، ماضی میں بھی ہم ساتھ رہے اور مستقبل میں بھی ساتھ رہیں گے، اور ملک مزید پڑھیں

ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد: زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

پاکستانی معیشت نے ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے معاشی استحکام اور بحالی کی جانب مضبوط پیش رفت کا ثبوت دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب تازہ ترین اعداد و مزید پڑھیں

کراچی: فجیرا پورٹ سے پیٹرول لانے والے پی این ایس سی کے جہاز میں حادثہ، کریو ممبر جاں بحق

متحدہ عرب امارات کے فجیرا پورٹ سے پیٹرول لے کر پاکستان آنے والے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے ایک جہاز میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جہاز کے ایک ٹینک کی صفائی کے دوران پیش آیا، جہاں حفاظتی اقدامات میں مبینہ غفلت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری سے موسم مزید سرد

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھا گیا، جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے نتیجے میں علاقے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مذاکرات کی اپیل مسترد کردی، احتجاجی لائن برقرار

اسلام آباد: عمران خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری تازہ بیان نے محمود خان اچکزئی کی مذاکراتی اپیل کو عملاً رد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک سے متعلق حتمی ہدایت عمران خان کی ہوگی اور اسی پر عمل کیا جائے گا۔ پی ٹی مزید پڑھیں

روہڑی کے قریب بھینس چوری، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

سکھر: روہڑی کے قریب ایک گاؤں میں مبینہ بھینس چوری کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق چور بھینس چوری کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، فائرنگ مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند کے ڈیرے، موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو  لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ مزید پڑھیں

سپارکو کی رجب کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی

خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی ممکنہ رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔ خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو پاکستان کے وقت کے مطابق 06:43 منٹ پر پیدا مزید پڑھیں