پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں تو کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج یا دھرنے کے ذریعے رہا کرایا جا سکتا ہے؟ گورنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر صدر اوروزیراعظم کی کرکٹ ٹیم کومبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور مزید پڑھیں
پاکستان بنتے ہی جرنیلوں جاگیرداروں کا گٹھ جوڑ بن گیا، بانیان پاکستان کو غدارکہا گیا،سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید سیاسی تناؤ کا شکار ہے اور اس صورتحال سے نکلنے کے لیے سنجیدہ مکالمہ ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے لیے کوئی سیاسی ضمانت دینے کو تیار نہیں، مزید پڑھیں
پاکستان سمیت شمالی نصف کرے میں آج مختصر ترین دن رہا، رات طویل ترین ہوگی
لاہور: پاکستان میں آج سال کا سب سے مختصردن رہا جبکہ رات طویل ترین ہوگی۔ پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں آج رواں سال کا سب سے مختصر دن رہا جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہے۔ اس فلکیاتی موقع پر سورج کی روشنی کا دورانیہ کم ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
پاکستان میں رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: پاکستان میں رجب المرجب1447ھ کا چاند نظر آگیاہے۔کل 22 دسمبر کو یکم رجب المرجب ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہوئے ۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیشرفت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کامران راشد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو عدالتی نظام میں ڈیجیٹل مالیاتی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی، مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے پر وزیرِ اعلیٰ بہار کیخلاف مذمتی قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں بھارتی ریاست بہار میں وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اُتارنے کے واقعے پر مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناء پرویز بٹ کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان بھارتی وزیرِ اعلیٰ کے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ، آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی جب کہ اس دوران آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 860 ساڑے تین سو سے زائد مسافروں کو لیکر جدہ سے لاہور آرہی تھی کہ اچانک مزید پڑھیں
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی خبریں، رانا ثنااللہ کا اہم بیان سامنے آگیا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی دوسری جیل منتقل نہیں کیا جا رہا، اگر ان سے صرف ملاقاتیں کی جائیں تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے چنیوٹ میں پی پی پی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کے والد مزید پڑھیں
عمران خان کو زائد عمر، بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے کےباعث کم سزا دی گئی، توشہ خانہ ٹو کا تحریری فیصلہ
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں