اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا۔ سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کرنے کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا  استقبال پیڑن ان چیف سہیل وڑائچ، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر خالد عباس ڈار  نے مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کے خط کا جواب نہیں دیا، دریائے چناب میں  پانی کی شدید کمی

لاہور: پاکستان میں دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بڑے پیمانے پر کمی سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی؛ سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا گرفتار

کراچی: سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، گرفتار ملزم ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا ہے، ملزم نے سرعام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

پاکستان اور پرتگال کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پینہیرو دا سلوا سے اسلام آباد میں پرتگال کے سفارتخانے میں ملاقات کی جس  میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، خاص مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران دونوں کو پی پی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل،پہاڑوں پر برف باری  کی پیش گوئی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش لانے والا موسم کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم کمزور ہے اور آج کے دن بادل چھائیں گے اور دھند یا فوگ کی صورت میں گذر جائے گا۔ تاہم، کل لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، حافظ آباد، گجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟  عمران خان اور بشریٰ بی بی پر الزامات کی تفصیلات

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس اور اس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر سعودی عرب کے دورے کے دوران حاصل ہونے والے مزید پڑھیں

اہلیہ اور بیٹی کے قاتل ڈی ایس پی عثمان حیدر کی ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی

لاہور: اپنی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کی ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برکی پولیس نے مقدمے میں ملزم کے خلاف 201 اور 302 کے سنگین الزامات شامل کیے ہیں، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کیے گئے اور مجموعی طور پر 1467.455 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، جس کی مالیت مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث پنجاب میں متعدد موٹرویز بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ دھند کی شدت کے باعث موٹروے پولیس نے احتیاطی تدابیر کے تحت ٹریفک روک دی ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج مزید پڑھیں