اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان نے منشیات اور دہشت گردی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف منشیات اور دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔ عدالت عالیہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی حکومت پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب واجب الادا ہیں، مشیر خزانہ
پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو جاری فنڈ سے متعلق دیے گئے اعداد وشمار سے اتفاق کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وفاق پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب روپے واجب الادا ہیں اور اس میں دیگر واجبات بھی شامل ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم مزید پڑھیں
معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو مالی سال 2025-2026 کی اب تک کی برآمدات و درآمدات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری ہوئے، وفاقی وزارت خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو این ایف سی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ترقیاتی عمل مضبوط بنانے سمیت معاملات پر گزشتہ 15 برس مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے پہاڑوں علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی و مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل، بادل کب برسیں گے؟ برفباری کہاں ہوگی؟
لاہور: پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے، تاہم سسٹم کمزور ہونے کے مزید پڑھیں
یہ ابھی ابتداءہے،آگے انتہا اور قیامت باقی ہے، فیصل واوڈا
اسلام آباد:اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ یہ ابھی ابتداءہے، آگے انتہاءاور قیامت باقی ہے۔ 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ رحم کرے، جیسے کہا تھا دسمبر کا مہینہ ہے اور سب مزید پڑھیں
یہ عدالتی نہیں”اوپر”سے لایا گیا تیارشدہ فیصلہ ہے،پی ٹی آئی
اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو میں پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے مطابق توشہ خانہ ٹو کے نام نہاد کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں
افغان سرزمین سے خوارج کے حملے، افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ بلا لیا گیا
پاکستان کی جانب سے افغان سرزمین سے خوارج کے حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفارتکار کو باضابطہ ڈی مارش دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا مؤقف مزید پڑھیں
سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاب پورٹل، پینشن معاملات، پبلک مزید پڑھیں