سندھ میں کتے کے کاٹنے اور ریبیز کے کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ زرایع کے مطابق کراچی کے تین بڑے اسپتالوں میں جنوری سے اب تک 40 ہزار سے زائد ریبیز کے مریض لائے گئے۔ 12 ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں 16 ہزار، انڈس اسپتال میں 13 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوہستان مالی اسکینڈل: قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست دی
کوہستان مالی اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو درخواست جمع کروا دی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق قیصر اقبال محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں ہیڈ کلرک تھا اور اس کے علاوہ اس کی اہلیہ کے نام پر بھی 10 ارب روپے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں محصولات جمع کرنے اور ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ٹیکس چوری کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں تاکہ قومی آمدنی مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا میں کمی، توشہ خانہ ٹو کے تحریری فیصلے میں وضاحت
اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور فی کس 1 کروڑ 64 لاکھ 25 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا آج کراچی میں دھرنوں کا اعلان، کن مقامات پر ہوں گے؟
جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث مزید پڑھیں
’’پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے‘‘ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط
انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے معاملے پر بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے، جس میں تنظیم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تصدیق کر دی
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پانی مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے اراضی تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم کردیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان 56 کنال 15 مرلے زمین کے تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے معاملہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازع ہونے کی بنیاد پر ناقابل سماعت قرار دیا تھا، آئینی عدالت نے کہا مزید پڑھیں
صدرِ مملکت کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی رپورٹ میں میں رواں سال مئی میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی عسکری کارروائیوں اور عالمی امن و استحکام پر ان کے اثرات کے مزید پڑھیں
مہنگی بجلی،زیادہ ٹیکس،ملک بھرمیں144 ٹیکسٹائل ملز بند
لاہور: ایک کے بعد ایک ٹیکسٹائل مل بند ہونے کے باوجود حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کےلیے بجلی مزید مہنگی کر دی، ٹیکسوں کی بھرمار، انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ملک بھر کی 144 ٹیکسٹائل ملز بند ہو گئیں۔ پاکستان کی آدھی ٹیکسٹائل انڈسٹری مزید پڑھیں