اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری تنازع کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تقرری کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور وزارتِ قانون و انصاف کو انہیں عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن میں بیلٹ پیپر ویڈیو کیس، عابد شیر علی کو گفتگو سے روک دیا گیا
اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عابد شیر علی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی۔ جو پی پی 116 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب کے دوران بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو بنانے سے متعلق ہے۔ سماعت کے مزید پڑھیں
ججز کے ڈیوٹی روسٹر میں تبدیلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا روسٹر جاری کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام شامل نہیں رکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان کی عدالت میں آج مقرر تمام مقدمات کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منسوخ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان، دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔ مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور خودکش حملے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آور نے مزید پڑھیں
نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع، ایف بی آر نے ٹیکس تجاویز طلب کرلیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ موجودہ مالی دباؤ، بڑھتے ہوئے اخراجات اور محصولات میں اضافے کی ضرورت کے پیش نظر حکومت اس بار بجٹ سازی کے عمل کو نسبتاً پہلے مرحلے میں شروع کر چکی ہے۔اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف مزید پڑھیں
’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘، بلاسود قرض سے مستفید افراد کیلیے سہولیات میں مزید اضافہ
پنجاب حکومت نے ’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت بلاسود قرض سے مستفید ہونے والے افراد کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید پڑھیں
کرایہ داروں کی معلومات کے اندراج کیلیے ایپلی کیشن متعارف
کراچی: سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن رجسٹریشن ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کے مختلف شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سے مزاحمت، گرفتار ملزمان سے تفتیش کا آغاز
سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر پی ٹی آئی کے دھرنے، ہنگامہ آرائی و پولیس سے مزاحمت کے ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گرفتار 16 ملزمان سے باقائدہ تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ملزمان میں محمد حسنات ،محمد یار ،شاہد علی وغیرہ شامل ہیں۔ 16 مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 334ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے مزید پڑھیں
’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو تو ڈاک خانہ ہی سمجھ لیا ہے، عدالتوں کا جو مزید پڑھیں