کراچی: گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا، جبکہ خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم واقعے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب،بلاسود قرض جلد واپس کرنے پر20 فیصدرعایت

لاہور:صوبہ پنجاب میں بلاسود قرض جلد واپس کرنے پر 20 فیصد تک رعایت دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔  سیکرٹری ہائوسنگ کی ہدایت پر ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہوا جس میں پروگرام ڈائریکٹر مرزا ولید بیگ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

لاہور میں بسنت منانے کےلیے مختلف مقامات کا انتخاب

لاہور:صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بسنت منانے کےلیے مقامات کا انتخاب کرلیا گیا، بسنت کے دوران شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی اور انتظامی اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت کو بطور تہوار مزید پڑھیں

جاپان کا پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 3.5 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد: جاپان کی حکومت نے پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں مسلسل تعاون جاری رکھتے ہوئے ضروری اورل پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے 3.5 ملین امریکی ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو (پی ای آئی) ان فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے 2026 میں مزید پڑھیں

پاکستان پر ٹی ٹی پی کے حملے افغانستان سے ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے افغان سرزمین سے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی اور جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طالبان کا یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششوں کو  مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ RAAST کے بورڈ ممبران سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے نئی ذمے داریاں سنبھالنے والوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اُمید ہے  قومی اہمیت کے حامل اس ادارے کو مزید مزید پڑھیں

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، موٹروے پولیس کی شہریوں کو احتیاطی ہدایات

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 11 (لاہور۔سیالکوٹ) کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رحیم یار مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ہٹانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج مزید پڑھیں

پنجاب میں جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں پنجاب میں جینڈر بیسڈ وائلنس (GBV) کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے،  اجلاس کی صدارت چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے کی جبکہ پنجاب حکومت کے نمائندوں نے صوبے میں تشدد کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو طے، سرمایہ کاروں کے لیے اہم مراعات کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم پیش رفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجکاری کا عمل 23 دسمبر کو مکمل کیا جائے گا، جبکہ تمام انتظامی و مالی معاملات 19 دسمبر تک طے کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔  مشیر برائے نجکاری محمد علی نے مزید پڑھیں