لاہور: اسلام آباد سے لاہور گاڑی خریدنے آئے تین بھائی ڈیفنس میں لٹ گئے، نوسرباز نے گھر اور گاڑی کسی کی دکھائی جبکہ رقم خود لے کر بھاگ گئے۔ شیخ عثمان اپنے بھائیوں شیخ اسد اور شیخ حبیب کے ہمراہ گاڑی خریدنے آیا۔ گاڑی دلانے کے لیے نوسرباز ملزمان حمزہ اور مراد ڈیفنس کے رہائشی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی وزیر احد چیمہ سے ڈی جی اے ڈی بی کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے میں معاونت کو سراہا گیا
اسلام آباد: وفاقی وزیراقتصادی امور احد چیمہ نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں ایشیائی تریاتی بینک (اے ڈی بی) کی مسلسل معاونت کو سراہا جبکہ ڈی جی اے ڈی بی لیہ گٹیریز نے حکومتی اقدامات کو قابل تحسین قرار دے دیا۔ اقتصادی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ؛ وکلاء خود فیصلے نہیں مانیں گے تو دوسروں سے کیسے منوائیں گے، جج کے ریمارکس
پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے وکلاء کو سخت تنبیہ کر دی۔ دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیے کہ وکلاء جب خود عدالتی فیصلے نہیں مانیں گے تو پھر عام افراد سے کیسے عدالتی احکامات تسلیم مزید پڑھیں
کراچی؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے بندرگاہوں پر آپریشن معمول کے مطابق جاری
کراچی: کراچی بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ اور جہازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے جہازوں کی آمدورفت متاثر نہیں ہوئی۔ ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے تصدیق کی ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود بندرگاہوں کے آپریشن پر کوئی نمایاں اثر نہیں پڑا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد: ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس مزید پڑھیں
مشرف زیدی نے عمران خان کی قیدِ تنہائی کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ دعوے حقائق کے برخلاف ہیں اور سابق وزیراعظم کی جیل میں ملاقاتوں کی تعداد خود ان الزامات کو غیر مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور نے دیگر پارٹی رہنماوں سے ملاقاتوں کی افواہوں کو مسترد کر دیا
ڈی آئی خان:تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر پنجاب سے ملاقات کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کو بلاجواز پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا اور اگر کہیں جاؤں گا تو خود عوام کو بتاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں
گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی: پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد : پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو پیشگی اقدامات کیلیے الرٹ جاری کر دیا، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان اور کولائی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈائریکٹر برطرف
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویش ناک حد تک کمزور پائے گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کی ہدایت مزید پڑھیں
فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پابندی تھی، عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر رہے، مگر ان پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پابندی عائد تھی۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے بتایا کہ تحقیقات میں جو مزید پڑھیں