اسلام آباد میں انٹرنیشنل ایجوکیشن سمٹ 2025، تعلیم کو قومی بقا سے جوڑنے پر زور

یو کے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں انٹرنیشنل ایجوکیشن سمٹ 2025 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملکی و غیر ملکی ماہرینِ تعلیم، ریسرچرز، اسکالرز اور اکیڈمک قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ اس اہم عالمی تعلیمی اجتماع میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت، تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس میں ایک بار پھر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت کی جانب سے کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ حساس مقدمے کی سماعت آئینی عدالت میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو اب تک ہونے والی پیش مزید پڑھیں

والد کو ’ڈیتھ سیل‘ میں رکھنے کا الزام، عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آمد کا منصوبہ

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی ہے اور وہ جنوری میں ملک پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ قاسم اور سلیمان نے انٹرویو میں مزید پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں نیا موڑ، ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ ڈگری سے متعلق کیس میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہ، جس  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کو آئینی عدالت میں باقاعدہ طور پر چیلنج کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری مزید پڑھیں

بھکاری مافیا: سعودی عرب، امارات اور دیگر ممالک سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن کا انکشاف

اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک میں بھیک مانگنے اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جہاں ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں

صدر نے وزیراعظم کی مشاورت پر شہادت، اقلیتی حقوق اور نرسنگ تعلیم کے قوانین منظور کرلیے

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر ملک میں قانون سازی کے ایک اہم مرحلے کو مکمل کرتے ہوئے متعدد کلیدی بلوں کی منظوری دے دی ہے، جسے حکومتی ایجنڈے کی پیش رفت اور ادارہ جاتی اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایوانِ مزید پڑھیں

سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کیلئے 96 کروڑ روپے منظور

سندھ کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بسیں خریدنے کی غرض سے 96 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں تھر کول ریلوے لائن کے منصوبے کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کیلئے خاموش کوششیں تیز

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنماؤں فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی پر مشتمل ایک گروپ نے ایک بار پھر پسِ پردہ مفاہمتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جن کا مقصد ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا اور بالخصوص فوجی اسٹیبلشمنٹ اور مزید پڑھیں

زخمی بلی نے ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں؛ بے زبان کی جان کیسے بچی؟ ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی: پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی  بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت نکال مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح  پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص   میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای مزید پڑھیں