لاہور:صوبے کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید دھند کے پیش نظر موٹروے پولیس اور پی ڈی ایم اے پنجاب نے شہریوں اور ڈرائیورز کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے، موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان تک اور موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی شدت کے باعث بند کر دی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی قیادت پر دہشتگردی کا مقدمہ
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر دیے گئے دھرنے نے سیاسی محاذ آرائی کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ صدر مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس، شدت 4.1 ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک بار پھر زلزلے کے ہلکے لیکن محسوس ہونے والے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکٹر اسکیل رہی اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر نوٹ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 21 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سول جج کی تقرری کیلئے وکالت کی دو سالہ شرط ختم
پشاور میں خیبرپختونخوا جوڈیشل سروس رولز میں اہم ترمیم کر دی گئی ہے، جس کے تحت سول جج کی تعیناتی کے لیے دو سالہ وکالت کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل سروس رول 5 میں سینیارٹی کم فٹنس کی بنیاد بھی ختم کر مزید پڑھیں
پاکستان نیوی کا ایک اور اہم سنگ میل عبور؛ ہنگورکلاس چوتھی آبدوز کی رونمائی
راولپنڈی : پاکستان نیوی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیاہے۔ ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز ’غازی‘ کی چین میں رونمائی ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آبدوز ’غازی‘ کو چین کے شہر ووہان میں واقع شوانگ لیو بیس پر لانچنگ کی گئی، ’غازی‘ کی لانچنگ مزید پڑھیں
ایک انسان کو کیسے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں، سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو یہاں آنا چاہیئے، یہ صرف ارکان اسمبلی کا کام نہیں ہے، یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور مزید پڑھیں
پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
اسلام آ باد: دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں وزارتِ خارجہ نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
آئینی بنچ نے 28 ترک شہریوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد کردی
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں کی ملک بدری میں مہلت سے متعلق درخواست پر حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب 16 دسمبر 2014 سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
16 دسمبر سے متعلق قرارداد ن لیگ کے چیف وہپ رانا ارشد نے جمع کروائی۔ متن میں کہا گیا کہ پنجاب کا یہ معزز ایوان آج پھر اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ 16 دسمبر قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جو ہم مزید پڑھیں
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کیلیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے کی منظوری
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے اور عوامی آگاہی کے لیے دستاویزی فلمیں بنانے کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں