کراچی: سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ کیلیے ٹیمیں متحرک کر دیں
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو قانون کے مطابق یقینی بنانا اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں
جنرل یحییٰ، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جمات اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔ اپنے بیان میں امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں مزید پڑھیں
گھوٹکی: بس سے اغوا کیےگئے تمام مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گڈو کشمور روڈ پر بس سے اغوا کیے گئے تمام مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی اوباڑو عبدالقادر کے مطابق بس کنڈکٹر ابتدا میں مغویوں کی درست تعداد بتانے میں ناکام رہا، جبکہ بعد ازاں معلوم ہوا کہ ڈاکوؤں نے 14 مسافروں کو اغوا کیا تھا۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا بار کونسل کا صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ
پشاور: خیبرپختونخوا بار کونسل نے سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے، بار کونسل کے اعلان کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں وکلا نے عدالتوں میں پیشی سے گریز کیا، جس کے باعث عدالتی امور مزید پڑھیں
فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر: بجلی سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر دی ہے جس پر نیپرا اتھارٹی 31 دسمبر کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی مزید پڑھیں
بھارت میں اقلیتوں پر مظالم جاری،حجاب واقعہ ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے،حافظ طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا حجاب کھینچنے کا واقعہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔ لاہور میں اقلیتی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
عاصم منیر ہی احتساب کرسکتے ہیں،ندیم افضل چن
اسلام آباد: مرکزی رہنماءپیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اب سیاستدان کم ازکم یہ الزام نہیں لگا سکتے کہ جرنیلوں کا احتساب نہیں ہوتا، پہلی بار احتساب کا عمل خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، یہ فیلڈمارشل عاصم منیر ہی کرسکتے تھے۔ انہوں نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر عملے کی کمی، امیگریشن کاؤنٹرز کی بندش پر مسافروں کی لمبی قطاریں
اسلام آباد: ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بد انتظامی، محدود عملے اورامیگریشن کاؤنٹرز کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امگریشن کیلئے مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی انسداد کے لیے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نیا نگرانی کا نظام بھی نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق منی لانڈرنگ مزید پڑھیں