کوئٹہ: ایک ارب 38 کروڑ مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان، گاڑیاں ضبط

کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ نے کوئٹہ میں دو بڑی کارروائیاں کیں اور اس دوران ایک ارب 38کروڑ روپے مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کلکٹریٹ کے عملے نے زیارت کراس پر پنجاب اور مزید پڑھیں

ملتان، نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اغواء کی کوشش ناکام

ملتان: ملتان میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کو اغواء کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کے مطابق چار گاڑیوں میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد ان کی رہائش گاہ ملتان ہومز پہنچے اور زبردستی گھر میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؛ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل اور اب الٹی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اور چاروں کنسورشیم کے آفیشل کی سی ای او پی آئی اے اور مزید پڑھیں

نادرا کی شہریوں کو بروقت قومی شناختی کارڈ وصول کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ وصول کریں، بصورت دیگر انہیں مختلف انتظامی اور قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،  نادرا کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شناختی مزید پڑھیں

ایئرپورٹ پر امیگریشن عملے کی کمی، مسافروں کی لمبی قطاریں اور پروازوں میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کو طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے، جس سے پروازوں میں تاخیر کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مسافروں نے انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان کے خلاف 26 مزید پڑھیں

سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سابق چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان محمد ظفرالحق حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر صدرِ مملکت سے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرحجازی نے ملاقات بھی کی۔ جس میں صدر نے ٹیکس محتسب کو عوامی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری آخری مراحل میں، کنسورشیم کی بولیاں 23 دسمبر کو پیش ہوں گی

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب الٹی گنتی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے، پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے چار گروپس نے مل کر ایک اتحاد یعنی کنسورشیم بنایا ہے، جس کے تحت ہر گروپ اپنے ماہرین کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کراچی بھر میں دھرنوں  کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے شہر قائد میں دھرنوں کا اعلان  کردیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبے حکومت کی مکمل نظراندازی کا شکار ہیں، سندھ حکومت کا وژن ’’جہالت سب کے لیے‘‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ  کراچی مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو اڈیالہ جیل آنا چاہیئے: سلمان اکرم راجا

راولپنڈی: پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عوام، سیاسی کارکنوں اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں، یہ معاملہ محض ارکانِ اسمبلی تک محدود نہیں مزید پڑھیں