کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ریحان حنیف نے خبردار کیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال نے نہ صرف کاروباری سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے بلکہ ملکی معیشت کو بھی شدید اور ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
باجوڑ سالارزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، سیکیورٹی اہلکار اورراہگیر شہید
باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پولیو مہم کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ڈی پی او کے مطابق حملے کے فوراً بعد علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں
پنجاب میں صرف کام نہیں بلکہ معجزات ہورہے ہیں،عظمیٰ بخاری
لاہور : صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا امتحانی نظام ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہتر اور شفاف ہے، جہاں پورے کے پورے امتحانی مراکز فروخت ہونے کا تصور بھی نہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے گورننس، مزید پڑھیں
پنجگور: مسلح افراد نجی بینک سے رقم لوٹ کر فرار، واردات کے دوران سی ٹی ڈی اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ایک نجی بینک کو لوٹنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کی یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے اور لوٹ مار شروع کی تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع مزید پڑھیں
علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کرنے والی -وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا جو بھی جج انصاف، آئین اور قانون کے مطابق کام مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24 قیراط کے مزید پڑھیں
واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے، این سی سی آئی اے نے عوام کی مشکل آسان کردی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیتے ہیں یا ہیکنگ کا شبہ ہے تو فوری درج ذیل اقدامات کریں۔ ادارے نے جاری کردہ ایک ریلیز میں مشتبہ ہیک کی صورت میں اہم مزید پڑھیں
سپریم کورٹ؛ حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شہزاد احمد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے خلاف حکم مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ پر بڑا بریک تھرو، وفاق نے 8 کمیٹیاں قائم کر دیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیارہویں نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کی تیاری کے عمل کو تیز کرتے ہوئے اہم مالی، آئینی اور انتظامی معاملات پر غور کے لیے 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دی ہیں، جسے مرکز اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ جنگ کی تفصیلات ایک بار پھر منظرعام پر:گرائے گئے بھارتی رافیل کے نمبر جاری
پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر مگر انتہائی شدید فضائی جھڑپ سے متعلق ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے خطے میں دفاعی اور عسکری بحث کو ایک بار پھر گرم کر دیا ہے۔ لندن سے شائع ہونے والے معروف برطانوی دفاعی جریدے کی تازہ تحقیقی رپورٹ میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں