جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی چیئرمین این آئی آرسی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز مزید پڑھیں

پی آئی اے نے ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ کی افواہ مسترد کر دی

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افواہ کی سختی سے تردید کی ہے کہ ٹورنٹو جانے والی کسی پرواز کے پائلٹ یا عملے نے کینیڈا پہنچ کر سیاسی پناہ طلب نہیں کی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے جاری بیان میں وضاحت کی کہ کینیڈا میں عملے مزید پڑھیں

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ماسٹر مائنڈ ملزمہ کے شوہر سے سونا برآمد

ایبٹ آباد: ڈاکٹروردہ کے اغوا اور قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ ملزمہ کے شوہر سے سونا برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے کیس کی ماسٹر مائنڈ ردا کے شوہر وحید بلا کے قبضے سے سونا برآمدکیا۔ جبکہ ملزمان کے قبضے سے سونے کی 10 رسیدیں بھی برآمد ہوئیں، ملزمان کی نشاندہی پر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستان کیخلاف مہم، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دہشتگرد تنظیمیں اور عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف منظم مہم چلا رہے ہیں، حکومت آزادیٔ اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ طلال چوہدری نے  کہا کہ پاکستان کے خلاف ہونے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پرتشدد احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت قانون تیار

لاہور: حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج اور املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی میں پولیس آرڈر (دوسری ترمیم) ایکٹ 2025ء پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی اور پرتشدد احتجاج کرنے والوں کو نہ صرف سزائیں ملیں گی مزید پڑھیں

غیر معیاری گھی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ایک ملازم گرفتار، پانچ فرار

نواب شاہ: ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں غیر معیاری گھی تیار کرنے والی فیکٹری پر فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے چھاپے کے دوران ایک ملازم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پانچ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،  چھاپہ نواب شاہ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے افسر نوید عباس زرداری کی خفیہ اطلاع پر مارا گیا۔ فوڈ مزید پڑھیں

پنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

پنجگور:بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں بینکوں کو لوٹنے کے دوران مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2افراد ہلاک جبکہ2 زخمی ہو گئے ہیں۔ پنجگور پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پیر کو چار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست روانہ کر دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چودھری اویس ایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کر لیے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کر لیے، ان منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 4.4ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ سوات کوریڈور پر 40 کلو میٹر طویل ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بھی کام تیز کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال مکمل کر لیا مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد:  نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھنہ پل اسلام آباد میں مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک (برطانیہ) میں مقیم رشتہ دار یا دوست بن کر میڈیکل ایمرجنسی کا مزید پڑھیں