کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زیرِ زمین 11 کلومیٹر تھی۔ حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گھوٹکی:موٹروے پر مسلح ڈاکوؤں کا بس پردھاوا، 25مسافروں کواغوا کرلیا
گھوٹکی : مسلح ڈاکوؤں نے گھوٹکی میں مرید شاخ انٹرچینج کے قریب ایم فائیو موٹر وے پر کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر حملہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں نے اچانک بس پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کئی مسافر زخمی ہوگئے اور علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ مزید پڑھیں
کراچی اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں شدید زلزلہ، خوفزدہ شہری گھروں سے نکل آئے
کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ زلزلہ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، کلفٹن، پی ای سی ایچ ایس اور ڈی ایچ اے سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا، جبکہ سائٹ ایریا، ٹیپو سلطان روڈ، پہلوان گوٹھ اور بحریہ ٹاؤن و دیگر مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند
رحیم یار خان: رحیم یارخان اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ صفر ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کی چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ حادثات کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق مزید پڑھیں
وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ویڈیو لنک مذاکرات بے نتیجہ
ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی حکومت اور گڈزٹرانسپورٹرزکے درمیان مزاکرت کوڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے اس دوران وفاقی نمائندوں اورگڈز ٹرانسپورٹرز وفد نے بات چیت کی۔ وفاقی وزیر کمیونیکیشن عبدالعلیم خان اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال کیانی بھی لنک کےذریعے میٹنگ میں موجودتھے جبکہ آئی جی موٹر وے،ممبر کسٹمز بھی لنک مزید پڑھیں
ممتا کی آغوش سے قبرکی آغوش تک
16 دسمبر کا دن کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا، سرد اوریخ بستہ صبح کومامتا کی گرم آغوش سے مادر علمی کی گود میں آنے والے کب جانتے تھے کہ آج انہیں واپس جانا نصیب نہیں ہو گا اور چوکھٹ پر منتظرنگاہیں تاقیامت بے خواب ہی رہیں گی۔ اگرچہ سانحہ آرمی پبلک سکول کوگیارہ سال مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس، قوم سے دائمی اتحاد اور یگانگت کا تقاضہ کرتا ہے
رواں سال مئی کی دس تاریخ کو جب پاکستان نے اپنے ازلی دشمن بھارت کو دندان شکن اورمنہ توڑ جواب دے کر پوری دنیاکو روطہ حیرت میں ڈال دیا تو پوری دنیا پاکستان کی عسکری قوت وبرتری کی معترف ہونے لگی۔ جب کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دنیاکویہ باورکرایا کہ پاکستان واقعی ایک مزید پڑھیں
مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود میں کمی کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت شرح سود میں 50 بیس پوائنٹس کی کمی کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں
علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا
راولپنڈی: بانی تحریکِ انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویر اگرچہ پرانی ہے مگر حقیقی لگتی ہے اور میڈیا کو خود اس کی تصدیق کرنی چاہیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ، ایک سپاہی شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، تاہم اس آپریشن کے دوران وطن کے ایک بہادر سپوت نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج مزید پڑھیں