کراچی: سوتے وقت منہ کھول کر سانس لینے کی عادت بظاہر عام اور معمولی سمجھی جاتی ہے، لیکن ماہرین صحت کے مطابق یہ عادت طویل مدت میں سنگین مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ بہت سے لوگ اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ نیند کے دوران منہ کھلا رہنے سے ان کی مجموعی صحت، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کا چین میں افتتاح
راولپنڈی: پاک بحریہ نے چین کے شہر ووہان میں ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کامیابی کے ساتھ لانچ کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں واقع شوانگ لیو مزید پڑھیں
عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
راولپنڈی: عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے مزید پڑھیں
دھند کے باعث موٹرویز ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے بند
لاہور: موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان تک جبکہ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال مزید پڑھیں
حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد 10 روز سے جاری ہڑتال کو فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق حکومت نے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد ہڑتال کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں
لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرکے فراڈ میں ملوث افغان شہری گرفتار
اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرکے فراڈ کی وارداتوں میں ملوث افغان شہری گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ بنا کر خود کو سفارتی اہلکار ظاہر کرتا تھا اور اسی آڑ میں فراڈ کی وارداتوں میں ملوث تھا۔پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مشترکہ کارروائی میں اسلام آباد مزید پڑھیں
بھارت میں مسلم خاتون کے نقاب کی بے حرمتی : امیر جماعت اسلامی کا مسلم ممالک سے احتجاج کا مطالبہ
کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کے نقاب کی بے حرمتی کو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک سے فوری احتجاج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں
فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کےسیاسی مشیر رہے، وزیراطلاعات کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کے سیاسی مشیر کے طور پر سرگرم رہے۔ نجی ٹی وے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ مزید پڑھیں
سینئر رہنما رانا ثنا اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر کی ذمے داری سونپ دی گئی
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں سینیٹ کے اندر اہم تبدیلی عمل میں آ گئی ہے، جہاں پارٹی کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کیا، جس مزید پڑھیں