اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں خوش آمدید کہے گی اور ان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ بیرسٹر عقیل ملک نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مس انفارمیشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے: عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں مس انفارمیشن سب سے بڑا چیلنج ہے اور سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ہر فرد کے لیے ضروری ہے۔ نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پاکستان میں 11 کروڑ 70 لاکھ مزید پڑھیں
یو این رپورٹ میں افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر پاکستان کے موقف کی تصدیق کی گئی: دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جبکہ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پاکستان کے اس مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی نے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان: اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد ملتوی
گلگت بلتستان میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے عام انتخابات کو سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے بعد ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت کا شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے سلسلے میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مسودہ جلد وفاقی کابینہ کے سامنے منظوری کے لیے مزید پڑھیں
کمسن بچی سے جنسی زیادتی کے بعد ویڈیوز وائرل کرنے والا گرفتار، فیک اکاؤنٹس سے بلیک میلنگ کا انکشاف
کمسن بچی سے زیادتی اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے والا اشتہاری ملزم شاہ زیب ولد عبداللہ خان گرفتار کرلیا گیا۔ چیف کورٹ گلگت نے بڑا فیصلہ کیا اور ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کردی، چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈبل بینچ نے ملزم کو کمرۂ عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ ملزم مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشتر ملزمان کی حاضری معافی درخواستیں منظور
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشتر ملزمان کی حاضری معافی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، وکیل صفائی فیصل ملک پراسیکیوٹر ظہیر شاہ پیش ہوئے، عدالت نے بغیر کسی مزید کارروائی کے 20 دن بعد 6 جنوری تاریخ ڈال دی، آئندہ تاریخ پر 3 گواہان کی مزید پڑھیں
عدالت کا کام معاشی پالیسیوں میں مداخلت کرنا نہیں، وکیل ایف بی آر
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے انڈیا اور اسرائیل کی اشیاء برآمد کرنے پر پابندی کے کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ ہائیکورٹ کا حکم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے، عدالتوں کا کام پالیسیوں میں تبدیلی یا مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے میڈیکل کالجز میں فارن کوٹہ کے طلباء کی درخواستیں خارج کر دیں
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سندھ کے میڈیکل کالجز کے ان طلباء کی درخواستیں خارج کر دی ہیں جنہوں نے فارن یا اوورسیز کوٹہ کے تحت داخلہ لینے کے بعد پاکستانی کرنسی میں فیس جمع کروانے کی استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی مزید پڑھیں
کراچی؛ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، واقعے میں ملوث دلہا کا ماموں گرفتار
کراچی: سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ملوث دلہا کے ماموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد مزید پڑھیں