سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیادتی کے ایک مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ریپ کی سزا کو ختم کر کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے ملزم کو سنائی گئی 20 سال قید کی سزا کم کر کے 5 سال قید بامشقت کر دی جبکہ 5 لاکھ روپے جرمانہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں مزید پڑھیں
مدعیوں کو دھمکیاں؛ بیوی اور بیٹی کا قاتل ڈی ایس پی عدالت میں پیش
لاہور: اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو مدعیوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ڈی ایس پی کے ہاتھوں مزید پڑھیں
لاہور: خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او نشتر کالونی نے ٹیم کے ہمراہ شمع کالونی سے اوباش نوجوان کو ٹریس کیا۔ خاتون کی جانب سے 15 پر کال موصول ہونے کے بعد ایس مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر بدل دو نظام کے عنوان سے دھرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اختیارات بلدیاتی نمائندوں کے پاس ہونا چاہیے۔ حکمران طبقہ اختیارات گراس مزید پڑھیں
سرکلر ڈیٹ قابو میں رکھنے کیلیے 200 ارب کا بجلی سبسڈی پیکیج منظور
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور سرکلر ڈیٹ میں غیر معمولی اضافے کے خدشات کے پیش نظر 200 ارب روپے کی بجلی سبسڈی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی آج کراچی میں احتجاجی دھرنوں کی تیاریاں مکمل
کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات، ہیوی ٹریفک کی بے قابو صورتحال اور شہریوں کی مسلسل جانوں کے ضیاع کے خلاف جماعت اسلامی نے آج شہر بھر میں احتجاجی دھرنوں کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ جماعت اسلامی کے اس فیصلے کو عوامی حلقوں میں شہری مسائل پر بڑھتی ہوئی بے چینی اور حکومتی کارکردگی پر مزید پڑھیں
ای سی سی کا بڑا فیصلہ: لاپتا افراد کے خاندانوں کیلیے اربوں کی مالی امداد منظور
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کے لیے اربوں روپے کی مالی معاونت سمیت مختلف شعبوں کے لیے خطیر فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی، جس میں ملکی معیشت، مہنگائی کی صورتحال اور ترقیاتی ترجیحات مزید پڑھیں
حیدرآباد میں چلتی ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، مسافروں میں شدید خوف و ہراس
حیدرآباد کے قریب پاکستان ریلویز کی ذکریا ایکسپریس ایک غیر معمولی اور تشویشناک واقعے کا شکار ہو گئی، جہاں ٹرین شہر سے گزرتے ہوئے اچانک دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی ملتان سے کراچی روانہ ہونے والی ٹرین مزید پڑھیں
9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 برس قید کی سزا
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ اسی کیس میں پارٹی کی دیگر مرکزی شخصیات کو سزائیں سنا دی گئیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق 9 مئی کو کلب چوک، جی او مزید پڑھیں