مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛  17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

کراچی: پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری ہوئی تو خودکشی کریں گے اور فضائی آپریشن معطل کریں گے، ملازمین کا اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک پر مزید پڑھیں

250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز کا اجرا؛ حکومتی منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز جاری کرنے  کے  منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پانڈا بانڈ کے اجرا سے متعلق  اہم اجلاس ہوا، جس  میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی پیش رفت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 4 جوان شہید

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 19 مزید پڑھیں

25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے خصوصی اقدامات

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات کو قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، جس کے بعد سرکاری دفاتر، نجی ادارے اور بینک مکمل مزید پڑھیں

بندوق کے زور پر پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش ناکام رہے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے باغی گروہوں کو خبردار کیا ہے کہ بندوق کے زور پر پاکستان کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی،  بلوچستان کے بہادر سپاہی کسی بھی وقت بندوق کے نظریے کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے جہلم اور چناب کا پانی روک کر سندھ طاس معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی کر دی

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر آبی جارحیت سامنے آگئی ہے اور چناب کے بعد دریائے جہلم کا پانی روکنے کی اطلاعات نے پاکستان میں تشویش کی نئی لہر پیدا کر دی ہے،  آبی ماہرین اور متعلقہ اداروں نے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف سندھ طاس معاہدے کی سنگین مزید پڑھیں

سندھ میں وڈیرہ شاہی کا بھیانک چہرہ: “ونی” کے نام پر دو معصوم بہنوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی

ڈھرکی میں غیر قانونی جرگے کا ظالمانہ فیصلہ؛ غریب خاندان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ اور گاؤں بدری کا حکم ڈھرکی:خصوصی رپورٹ سندھ کے دیہی علاقوں میں قانون کی گرفت کمزور ہونے اور “وڈیرہ شاہی” کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے انسانیت کو ایک بار پھر شرمسار کر دیا۔ ڈھرکی کے نواحی گاؤں ‘سمندر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات بے نقاب کر دیے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی حالیہ رپورٹ کو بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بے نقاب کرنے والا قرار د یتے ہوئے  کہا ہے کہ یہ رپورٹ پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی توثیق کرتی ہے۔ صدر مملکت  نے کہا کہ رپورٹ نے بھارت کی مزید پڑھیں