حیدرآباد: کوٹری میں شادی کی ایک تقریب کے دوران جعلی کرنسی نوٹ تھما دینے کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ واپڈا کالونی کے قریب منعقدہ شادی کی تقریب میں پیش آیا، جہاں تحائف کی وصولی کے لیے گیٹ پر موجود افراد کو جعلی نوٹ دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تقریب کے اختتام پر جب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریلویز کی اراضی پر 40 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، نیب کی تحقیقات شروع
لاہور: پاکستان کے چاروں صوبوں میں پاکستان ریلویز کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور لیز پر دینے کی مد میں ہونے والے 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ فراڈ میں ملوث ریلوے افسران اور نجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع تو ہوئیں مگر مکمل نہ مزید پڑھیں
مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے وسطی و بالائی علاقوں پر اثرانداز
بالائی و وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری، گلیات اور بالائی پہاڑی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردونواح میں بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی ہے اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش مزید پڑھیں
کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کا راج، حد نگاہ صفر ریکارڈ
کراچی: شہر قائد میں آج صبح شدید دھند کے باعث بعض علاقوں میں حد نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی جبکہ سورج نکلنے کے ساتھ حدِ نگاہ میں بہتری آنے لگی۔ شدید دُھند کے باعث شہریوں کو ڈرائیونگ میں مشکلات کا سامنا رہا، دُھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی۔ شہری شدید دھند دیکھ کر حیران مزید پڑھیں
انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر وزیراعظم اور محسن نقوی کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں
رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 16 جنوری کو ہوگی
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ چیئرمین مرکزی روہت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے مزید پڑھیں
حکومتی ترجمان مشرف زیدی کی عمران خان کے بیٹوں کے بیان کی تردید
وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق انکے بیٹوں کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے ان کی بہن زیادہ بہتر آگاہی دے سکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن مزید پڑھیں
اپوزیشن حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، ملک میں نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں نئے صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرائی جائیں اور واضح کیا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے منعقدہ دو روزہ مزید پڑھیں
انڈر19 ایشیاکپ جیتنے پر ٹیم کے ہرکھلاڑی کو 50لاکھ روپے دینے کا اعلان
دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کے ہرکھلاڑی کو 50 لاکھ روپے دینےکا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائنل میں کامیابی کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکھلاڑیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کے کھیل کی تعریف کی اور فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جمہوریہ ماریشس کے ہائی کمشنر ایچ ای منسو کرمباکس نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارتی، معاشی اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں بزنس ٹو بزنس روابط، تجارتی وفود اور نمائشوں کے انعقاد پر زور دیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تعلیم، سیاحت، مزید پڑھیں