ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 25 دسمبر بروز جمعرات کو یومِ قائدِاعظم  اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہے جس کے باعث تمام سرکاری کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بند مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء  کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء  کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کی اہم موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کر دی مزید پڑھیں

دفاعی قوت کو دفاع کے اعتبار سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، فضل الرحمان

کراچی: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔ یہ بات مزید پڑھیں

مولانا مودودی کی فکر آج بھی زندہ ہے، منظم سیاسی جدوجہد ناگزیر ہے، حافظ نعیم

کراچی:جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی نے جہاد کے تصور کو علمی بنیادوں پر سمجھانے کے ساتھ ایک منظم، تربیت یافتہ اور نظریاتی جماعت کی بنیاد رکھ کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا، جس کی مثال برصغیر کی سیاسی و مذہبی تاریخ میں کم ملتی مزید پڑھیں

صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ کی کوئی مثال نہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: مجلس اتحاد امت پاکستان کے تحت منعقدہ مشاورتی علمی اجتماع میں ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ملک میں حالیہ آئینی اور مذہبی امور پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دینے کی کوئی مثال دنیا کے کسی بھی آئین میں موجود نہیں اور مزید پڑھیں

نبی یا کسی خلیفہ راشد نے استثنیٰ نہیں مانگا، حکمرانوں کو سبق سیکھنا چاہیے: مفتی منیب الرحمان

کراچی:  مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ استثنٰی کا مطالبہ تو نبی کریم نے معصوم ہونے کے باوجود نہیں کیا اور نہ ہی کسی خلیفہ راشد نے عدالت میں یا اپنے اقدامات کے لیے استثنیٰ مانگا ہے ہمارے حکمرانوں کو اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ مدارس مزید پڑھیں

صدرمملکت اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ کی کسی دستورمیں کوئی مثال نہیں ملتی؛ مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد: مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دنیا کے کسی دستور میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ 26 ویں ترمیم میں کہا گیا ہے کہ 2028ء سے ملک سے سود کا خاتمہ کر دیا جائے گا اب یہ سوچی سمجھی کوشش مزید پڑھیں

عام تعطیل کے موقع پر 25 دسمبر کو بینک بند رہیں گے

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے یومِ قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث تمام سرکاری اور کمرشل بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 25 دسمبر بروز جمعرات کو تمام مالیاتی ادارے اور بینک شہریوں کے لیے بند رہیں گے، لہٰذا اس دن مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس سیاسی انتقام، بانی پی ٹی آئی کو 17 سال قید قانون کا مذاق ہے، علیمہ خان

راولپنڈی: تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سنائی گئی 17 سال قید کی سزا سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے اور اس کیس کے ذریعے قانون کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔  انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر مزید پڑھیں