ادویہ کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا،ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ۔  ملک میں مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا بھارت کے بہاولپور حملوں سے موازنہ درست نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیادتی

راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال سے تعلق قائم کر رکھا یے، حاملہ ہونے پر مزید پڑھیں

ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جرگہ کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

راولپنڈی: پیر ودھائی پولیس نے لڑکی کے قتل کیس میں جرگہ سربراہ عصمت اللہ کے بھائی امیر خان کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہےمیں نامزد اجمل خٹک بھی گرفتار ہوگئے، دونوں ملزمان اشتہاری تھے، ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے۔ ملزم مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ دو پولیس اہلکاروں کی آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر فائرنگ

کوئٹہ: ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں مزید پڑھیں

پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کی معطلی: وکلا تنظیموں کا عدالتی فیصلے کا خیرمقدم

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان اور پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کے اطلاق کی معطلی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے عبوری حکم کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکلا تنظیموں کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران پاکستان کو بیرونی مالی معاونت کے محاذ پر نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے نومبر تک کے عرصے میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض اور مزید پڑھیں

خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: خدام الحجاج سال 2026 کے لیے سرکاری ملازمین کے انتخاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ خدام الحجاج کے لیے درخواست دینے والے متعدد سرکاری ملازمین نے میرٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم شکایت پورٹل پر درخواستیں جمع کرا دی ہیں، جبکہ ان شکایات اور مزید پڑھیں

عمران خان اصول پرست شخص نہیں، وہ صرف ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے رہنما کے سیاسی طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سیاسی ڈی این اے میں مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، تاہم دعا ہے کہ مثبت اور نتیجہ خیز سیاسی بات چیت ممکن ہو سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں