ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ: عدالت کا 5 ارب سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 2010 میں پیش آنے والے ایئر بلیو کے المناک طیارہ حادثے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں نجی ایئر لائن ایئر بلیو کو متاثرہ خاندانوں کو مجموعی طور پر 5 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ مزید پڑھیں

سنجیدہ ڈائیلاگ کیلیے حکومت تیار، بلیک میلنگ سے بات آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان سیاسی استحکام اور جمہوری تسلسل کے لیے سنجیدہ مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، تاہم کسی بھی جماعت کے غیر قانونی مطالبات اور دباؤ یا بلیک میلنگ کے طریقۂ کار کے ساتھ بات چیت ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن مسلم لیگ ن میں شامل،  امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن  نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے  آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، جس میں اعلان کیا گیا کہ حلقہ شرقی باغ سے رکن قانون ساز اسمبلی سردار میر اکبر مسلم لیگ ن میں شامل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بڑا اعلان

کراچی: کراچی میں 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے ایک اور بڑے ترقیاتی پیکیج   کا عالان کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں مزید پڑھیں

سال 2025 پاکستان ریلویز کے لیے حادثات، تاخیر اور بدانتظامی کا سال ثابت ہوا

لاہور: پاکستان ریلویز کو رواں سال حادثات اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا رہا، مسافروں کو جدید سفری سہولیات تو فراہم نہ ہو سکیں البتہ ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن اور ویٹنگ رومز کو حسین اور دلکش ضرور بنا دیا گیا۔ ہزاروں اور لاکھوں مسافر گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہنے کے بعد مزید پڑھیں

کراچی؛ ہر سال دسمبر میں دکان لوٹنے کے سلسلے کی تازہ واردات بھی کامیاب

کراچی: شہر قائد میں ہر سال دسمبر میں ایک ہی دکان  لوٹنے کے سلسلے کی تازہ واردات  کے دوران فائرنگ سے دکاندار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی مہران ٹاؤن میں دکاندار اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دکاندار پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ، جس کے دوست نے ایکسپریس سے مزید پڑھیں

کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کے کامیاب اراکین کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد : پاکستان بار کونسل کے انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے اراکین کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور ریٹرننگ آفیسر کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے منیر احمد خان کاکڑ پاکستان بار کونسل کے مزید پڑھیں

8فروری تک عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے  پروگرام میں گفتگو کرتے  ہوئے طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ  اگلے 6  ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف ریلوے ٹریکس پر جدید ٹرینیں چلانے پر غور

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور پاکستان ریلوے کے مابین تعاون و اشتراکِ کار بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوہاٹ تا خرلاچی 192 کلومیٹر نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، کوہاٹ تا خرلاچی ریلوے منصوبے پر 642 ملین مزید پڑھیں