پشاور: خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں معصوم بچی کا قتل، ملزمہ گرفتار
لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں 6 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ انچارج انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا؛ قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: سونا مزید مہنگا ہوگیا اور قیمتیں عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں آج 05ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 510ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔ مزید پڑھیں
پاکستان خلائی میدان میں ترقی کیلئے کوشاں ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔ اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کے ستون ای پاکستان کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹائز بنا رہے ہیں، تین نئے مزید پڑھیں
منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کراچی میں ادارہ نورِ حق پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
پنجاب میں بدتہذیبی، رکاوٹیں اور خوف کی سیاست جاری ہے، سہیل آفریدی
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اب واضح فیصلہ کن مرحلہ آ چکا ہے اور جیل سے دیا گیا پیغام صاف ہے کہ جدوجہد آزادی تک جاری رہے گی، اس کے بعد کسی پسپائی یا غلطی کی گنجائش نہیں بچی۔ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ارکان اپنے پیاروںکی بازیابی کیلیے احتجاج کررہے ہیں
روزنامہ جسارت گزشتہ 56 سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا مزید پڑھیں
قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں۔ مخالفین کے گھر جانور جلانے کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی کی پنجاب اسمبلی آمد، شدید بدنظمی، ہاتھاپائی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں اُن کی آمد کے ساتھ ہی شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، اسٹاف اور مہمانوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور سے دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے، روانگی سے قبل وزیراعلی نے دعائے خیر کی، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مزید پڑھیں
بریڈ فورڈ مظاہرے پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ڈیمارش جاری
پاکستان نے بریڈ فورڈ میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پر قائم مقام برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی مارش جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بریڈ فورڈ میں ہونے والے مظاہرے پر دفتر خارجہ میں برطانوی ڈپٹی ہیڈ اف مشن کو طلب کیا گیا اور پاکستان نے حکومت مخالف مظاہرے پر شدید احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں