حکومت حاکمیت کرے، کاروبار نہیں: ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا

نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان  نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت کے اعلی سطح کے وفد کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت

حکومت کا اعلی سطح کا وفد سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں وفد گڑھی خدا بخش روانہ ہوا، وفد میں مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ وفاقی مزید پڑھیں

’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘

پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزرا کی بدزبانی پر افسوس ہے، ان کےبرے رویے کو تحمل سے برداشت کیا،عظمیٰ بخاری

 پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب کے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو سمیت 23 کارکنوں کی شہادت کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت پی پی کے 23 کارکنوں کی شہادت کی 18 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 18سال قبل 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے 23کارکناں کی شہادت سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ اس موقع پر صدر زرداری نے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنا دونوں کی ذمہ داری ہے؛ لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب مزید پڑھیں

شکارپور میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ، دلہاسمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور : سندھ کے ضلع شکارپور میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دلہے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شکارپور کے علاقے رستم سے جیکب آباد جانے والی بارات کے دوران پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر مزید پڑھیں

ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات ممکن نہیں،خیبرپختونخوا میں آپریشن ناگزیر ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ناگزیر ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ذریعے سیاسی ناکامیاں چھپا رہی ہے، وزیر مملکت قانون

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی مقبولیت حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ فریب پر مشتمل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے قانون نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی سیاسی ناکامیوں کو مزید پڑھیں