پی ٹی آئی ہو یا ن لیگ، غلطی پر اخلاقی حدود میں رہ کر تنقید کی جائے: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اس پر تنقید کی جانی چاہیے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی تہذیب مزید پڑھیں

رحیم یارخان: سگریٹ پیتے ہوئے شعلہ کپڑوں پر گرنے سے شخص بری طرح جھلس گیا

رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور کی بستی بھٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سگریٹ پیتے وقت ایک شعلہ اچانک کپڑوں پر گر گیا، جس کے باعث سگریٹ نوشی کرنے والا شخص شدید طور پر جھلس گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ اقبال سگریٹ پی رہا تھا کہ اسی دوران سگریٹ کا جلتا مزید پڑھیں

اونرشپ ایکٹ 2025 کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم، سیاست شامل نہ کی جائے

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے متعلقہ بینچ کے روبرو اسے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست دائر کرنے والے وکیل اظہر صدیق سے کہا کہ اس معاملے کو سیاسی رنگ دینا ضروری نہیں، اور یہ کیس غریب شہریوں مزید پڑھیں

پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے 5 ملزمان ہلاک

پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ نجمل الحسن سمیت 5 کارندے ہلاک کر دیے گئے۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ہلاک ملزمان پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں 30 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ سی سی پی او نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے دوران مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، مزید پڑھیں

عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نے مروایا، بانی متحدہ نے نشے میں دُھت ہوکرعمران فاروق کوقتل کرنےکاحکم دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم ڈرامے بازآدمی ہے، مزید پڑھیں

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی!!

 18 دسمبر کو ہر سال اقلیتوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں موجود اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور ریاستوں کو اس حوالے سے اقدامات اٹھانے پر زور دینا ہے۔ پاکستان میں مختلف مذاہب کے پیروکار موجود ہیں۔ یہاں مسلمان اکثریت جبکہ دیگر مذاہب کے ماننے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے فوج چلی جائے تو پی ٹی آئی دو دن صوبہ نہیں سنبھال سکتی، گورنر کے پی

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے انٹیلی مزید پڑھیں

چھٹی پر آئے ایلیٹ پولیس اہلکار کو گھر کے قریب نشانہ بنا دیا گیا

سوات: منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جان بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا مزید پڑھیں

پشاور، داؤدزئی میں بڑا پولیس آپریشن، پانچ خطرناک ٹارگٹ کلرز ہلاک

پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات مزید پڑھیں