کوئٹہ اور گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے تقریباً 40 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی سزا چیلنج، اپیل عدالت میں دائر
اسلام آباد میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے ملٹری کورٹ کی سزا کے خلاف باضابطہ طور پر اپیل دائر کر دی گئی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ایک بار پھر قومی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مزید پڑھیں
آئی بیکس اور مارخور کے شکار پر وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا
پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے معاملے پر وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں
این سی سی آئی اے کا سائبر کرائمز کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ 2025ء میں 2196 بڑے سائبر کرائم کیسز کی تحقیقات مکمل کی گئیں، جن میں 2902 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 774 کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں۔ سالانہ رپورٹ کے مزید پڑھیں
گوادر میں نایاب سمندری بگولے کا مشاہدہ، مغربی سسٹم کے زیرِ اثر بارشوں کی پیش گوئی
گوادر اور اس کے گرد و نواح میں مغربی سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے اثرات کے دوران ایک نایاب موسمی مظہر سمندری بگولا دیکھا گیا، جس نے ماہرینِ موسمیات اور شہریوں کی توجہ حاصل کر لی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی کم دباؤ کے اس سسٹم کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ہونے کا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کےپی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنےکااعلان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا مزید پڑھیں
پاکستان کی 2025ء میں عالمی سطح پر تاریخ ساز کامیابیاں، دنیا صلاحیتوں کی معترف
سال 2025ء ملکی تاریخ میں ایک ایسے عہد ساز سنگ میل کے طور پر ابھرا ہے جس نے پاکستان کے عالمی تشخص کو ایک نئے اور طاقتور بیانیے میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔ 2025ء پاکستان کے لیے نہ صرف معاشی بحالی اور استحکام کا سال رہا بلکہ دفاعی، سفارتی، کھیلوں اور سائنسی محاذوں پر مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط لکھ کر پروٹوکول کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور سے واپسی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھا ہے، جس میں پنجاب کے دورے کے دوران پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزیوں اور نامناسب سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خط میں سہیل آفریدی نے لکھا کہ دورہ پنجاب کے دوران ان کے مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے 2026 کے سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ شہری اور ملازمین اب نئے سال میں تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ اس سال تقریباً 17 تعطیلات ہوں گی جن میں اہم مواقع شامل ہیں، یومِ کشمیر، مزید پڑھیں