لاہور: فاﺅنڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان ا سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہونے کی وجہ سے گزشتہ 18 ماہ کے دوران 150 سے زائد بڑے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت کی آبی جارحیت میں اضافہ، دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی
بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر پاکستان میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق کے منافی مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
حکومت مذاکرات کیلیے سنجیدہ، پی ٹی آئی جواب میں گالیاں دیتی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بارہا پیشکش کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی راہ میں خود ان کا اپنا رویہ حائل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے بات چیت مزید پڑھیں
نواب شاہ: سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ، مریض فرش پر تڑپتا رہا مگر کوئی مدد نہ ملی
نواب شاہ: شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے والے ایک مریض کو فرش پر تڑپتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن اسپتال کے عملے کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ اس واقعے نے محکمہ صحت کی غفلت اور انتظامی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ویڈیو میں واضح مزید پڑھیں
ایم آر ڈی تحریک کے کارکن آج بھی بے روزگاری کا شکار
تحریکِ بحالیٔ جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں جیالے آج بھی بے روزگاری اور شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کارکنوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ ہونا مایوسی اور محرومی مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکر کے مندروں کا دورہ
تھرپارکر: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سندھ کے ضلع تھرپار کر پہنچ گئے، مندروں کا دورہ کیا اور انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاءاینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد:سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے من پسند لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران سندھ میں جاری سولر انرجی منصوبے میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ۔ مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ میں فائل سسٹم اور فراڈ کے خلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم کا سخت ایکشن
اسلام آباد : ملک بھر میں پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت میں بڑھتے ہوئے فراڈ اور ٹیکس چوری کے خلاف وفاقی حکومت نے بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت لانے اور شہریوں کے مزید پڑھیں
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس مسافر ٹرین دو حصوں میں تقسیم
کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس نوابشاہ کے قریب سنگین حادثے سے بال بال بچ گئی، جب کہ واقعے کے دوران مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق باندھی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے ڈبوں کو آپس میں جوڑنے والے کلپنگ سسٹم اچانک مزید پڑھیں