اسلام آباد: معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان کے بعد سیاسی ماحول ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے شفیع اللہ جان کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں کیے گئے بیانات کو غیر شائستہ اور قابل مذمت قرار دیا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد کو سرسبز اور جدید دارالحکومت بنانے کیلیے بڑے منصوبے جاری ہیں، محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی اور ہریالی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور حکومت کا ہدف دارالحکومت کو ایک جدید اور سرسبز شہر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ شاہین چوک انڈر بائی پاس مزید پڑھیں
نادرا نے فنگر پرنٹس کے مسئلے کا حل دیدیا، چہرے کی شناخت پر مبنی سہولت دستیاب
اسلام آباد: شہریوں کو فنگر پرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والی دشواریوں کو ختم کرنے کے لیے نادرا نے ایک بڑی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اب شہری چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے، جس سے بزرگ شہری یا وہ مزید پڑھیں
کراچی میں مطلع ابرآلود، آج سے بارش کا امکان
کراچی: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر شہر قائد کا مطلع ابر آلود ہے جبکہ آج سے چند مقامات پر ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مغربی بلوچستان پر موجود ہے، مغربی سلسلہ آج ملک کے وسطی اور مزید پڑھیں
سندھ کابینہ اجلاس؛ تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے
کراچی: سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی مزید پڑھیں
ہیلتھ کیئر کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا معاملہ محض علاج تک محدود نہیں بلکہ یہ نیشنل سیکیورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس اینڈ ون ہیلتھ اپروچ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انسان آخری سانس مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند مزید پڑھیں
پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل مزید پڑھیں
بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے طلبہ کیلیے 2.1 ارب کی بلٹ پروف 38 گاڑیوں کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو مزید پڑھیں
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں برف اور بارش سے سردی کی لہر
نئے سال 2026 کی آمد سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرتی حسن کے دلکش نظاروں میں ڈھل گئے، جہاں شدید برفباری اور بارش نے پورے خطے کو جنت نظیر بنادیا۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں ہونے والی بھاری برفباری کے باعث مزید پڑھیں