سندھ حکومت نے صوبے میں ریلوے منصوبوں کے لیے 6 ارب 60 کروڑ روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں سندھ میں 858 کلو میٹر طویل ریلوے نیٹ ورک کو جدید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے: سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔ کراچی روانگی سے قبل جاری کیے گئے اپنے ویڈیو اور تحریری پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ وہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہے ہیں، جہاں اتوار کے روز مزارِ قائد کے احاطے میں مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی شدت، پارہ سنگل ڈیجیٹ تک پہنچ گیا
ملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے مزید پڑھیں
امریکا اور چین کے ساتھ متوازن تعلقات، پاکستان کا عالمی تشخص مزید مضبوط
پاکستان کی متوازن، حقیقت پسندانہ اور اصولی خارجہ پالیسی کے مثبت اثرات اب عالمی سطح پر نمایاں طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں مختلف عالمی حلقے پاکستان کو ایک ذمہ دار، سنجیدہ اور مؤثر ریاست کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں حکومت، ریاستی اداروں مزید پڑھیں
پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اہم پیشرفت
اسلام آباد: پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے جاری کر دیا۔ ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود بٹر کمیٹی کے چیئرمین مقرر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون مزید پڑھیں
پاکستان کا امن تباہ کرنے میں پڑوسی ممالک کا ہاتھ ہے، وزیراعظم، کراچی تا چمن شاہراہ کا سنگ بنیاد
کوئٹہ: وزیراعظم نے کراچی تا چمن شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو دوسال میں مکمل ہوجائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں
مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والا خطرناک ڈیلر دھر لیا گیا
جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک سنگین اور ہولناک نیٹ ورک کا پردہ چاک کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والے بڑے ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے معصوم شہریوں کو عمرہ کروانے کا لالچ دے کر منشیات مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
حافظ نعیم کی حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید، عوامی غصے کی ممکنہ لہر سے متنبہ کردیا
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے عالمی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی عدالت کے مجرم نیتن یاہو کو تحفظ دے رہا ہے اور اس نے وینزویلا کے صدر کو بھی اغوا کیا، پھر بھی پاکستان کے حکمران ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے کے لیے مزید پڑھیں