جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک منظم اور خطرناک نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے والے مرکزی ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم معصوم شہریوں کو عمرہ کی سعادت دلوانے کا لالچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صنعتی صارفین کو محدود گیس فراہم کی جائے گی، سوئی سدرن کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے معمول کے مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 14 بند، موٹروے پولیس کا الرٹ جاری
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پر مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے لَلّہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے آمدورفت عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 14 ہکلہ سے داؤد خیل کے درمیان بھی حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک معطل کر دی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی رمضان المبارک میں عوام دوست پیکیج تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام دوست امدادی پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک کے لیے مجوزہ وفاقی رمضان پیکیج اور گزشتہ سال کے پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی چھت سے مریض کی چھلانگ لگا کر خودکشی
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سے چھلانگ لگا کر مریض نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ مریض مشتاق احمد نے چھت سے چھلانگ لگائی۔ چھت سے چھلانگ لگانے کے بعد مریض موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔ مریض کے اسپتال کی چھت سے چھلانگ لگانے مزید پڑھیں
کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت گرنے کا امکان
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا جس کے سبب آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا، آج کم سے کم مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی کامیابی حاصل
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوگئی، جنوبی اضلاع سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں صوبائی صدر انتخاب خان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں
ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں سیاسی حکومت ہیں، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی؛ یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے مزید پڑھیں
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کر رہا ہوں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عمران خان کی جانب سے دی گئی آخری ہدایت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ مزید پڑھیں