پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کےلئے میڈیکل سہولت جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف تعاون: پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقیں شروع

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ مشقیں 9 جنوری 2026 سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع کی گئی ہیں، مزید پڑھیں

شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں: ایران کی صورتحال پر پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں بگڑتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں اپنے شہریوں کے لیے ایران سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کا غیر ضروری سفر نہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ میں 13,000 سے زائد منصوبے شروع کیے گئے، 9,193 مکمل ہو چکے ہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے میں جاری ترقیاتی عمل کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بھر میں اب تک نو ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچ چکے ہیں، جو حکومت کی پالیسیوں اور عملدرآمد کی رفتار کا واضح ثبوت ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد: پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پختونخوا شہر قائد پہنچ گئے، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ جہاں صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پی ٹی آئی کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینےکا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ  کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی مزید پڑھیں

عمران  خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ میرے وارنٹ جاری کیے گئے، آج جج خود مزید پڑھیں

لاہور ؛ نجی یونیورسٹی میں طالبہ کے اقدام خودکشی کے کیس میں پیش رفت

لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا مزید پڑھیں

پختونخوا میں فورسز کے آپریشنز؛ فتنۃ الخوارج کے بھارتی اسپانسرڈ 11 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں مزید پڑھیں