بیرون ملک روزگار کا بڑھتا رجحان: ایک سال میں 7 لاکھ 62 ہزار افراد پاکستان سے گئے

پاکستان سے بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے افراد کی تعداد میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی روزگار کے مواقع کی تلاش میں بیرون ملک مزید پڑھیں

بجلی سستی کرنے کی کوشش، پاکستان کا 36 ارب ڈالر قرض ری فنانس کرنے کا پلان

اسلام آباد: پاکستان نے توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کو کم کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ورلڈ بینک سے رجوع کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کثیر جہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان کے 36 ارب ڈالر مالیت کے توانائی کے قرضوں کی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا کم سروس والے نجی ملازمین کو بھی ای او بی آئی پنشن دینے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو نجی ملازمین کی پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلے میں قرار دیا کہ پندرہ سال سے کم مگر ساڑھے چودہ سال سروس مکمل کرنے والے ملازمین پنشن کے حقدار ہیں۔ مزید پڑھیں

طاقتور طبقہ غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا چھوڑ دے، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ طاقتور طبقہ غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا چھوڑ دے۔ منصورہ لاہور میں تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ طاقتوروں سے کہتا ہوں عوام کا راستہ بند نہ کرو، جماعت اسلامی عوامی رائے کی طاقت سے ملک میں انقلاب مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 21 اشیائے مزید پڑھیں

چین نے افغان حکومت سے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ڈی ڈپلومیٹ

پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اور ابھرتے ہوئے عالمی کردار کی دنیا معترف ہوتی جا رہی ہے، جب کہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی کے مثبت ثمرات بھی واضح طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ حکومت، ریاستی اداروں اور عوام کی جانب سے قومی معاملات بالخصوص دہشت گردی کے خلاف یکساں اور دوٹوک مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی چلے گئے

اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے جن میں 18 ہزار اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز، مینجرز، نرسز اور کمپیوٹر اینالسٹ بھی شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی مزید پڑھیں

وادی تیراہ: متاثرین کی رجسٹریشن جاری، 10 جنوری سے باقاعدہ نقل مکانی شروع ہوگی

خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مزید پڑھیں

وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو تو خیبرپختونخوا ترقی میں سب سے آگے ہوگا، سہیل آفریدی

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر خیبرپختونخوا کو اس کے حق کے مطابق وسائل فراہم کیے جائیں تو صوبہ دیگر صوبوں سے کہیں زیادہ ترقی کر سکتا ہے، وفاق سے صوبے کو اس کے حصے کے مکمل فنڈز نہیں دیے جا رہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب مزید پڑھیں

آج تک آئین کیخلاف ورزی کرنے والے کسی جرنیل اور جج کو سزا نہیں ملی، محمود خان اچکزئی

لاہور: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملک بھر کے کارکنوں کو 8 فروری کو احتجاج کرنے کی کال دیتے ہوئے  کہا کہ آج تک کسی جرنیل، جج یا سیاستدان کو آئین کی خلاف ورزی پر سزا نہیں دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کراچی شہدا ہال میں پی ٹی مزید پڑھیں