سانحے کی آڑ میں سیاست کرنے اور صوبے کو دو لخت کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست نہیں بلکہ مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل

 کراچی: سانحہ گل پلازہ کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش و برفباری، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق: پی ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں بڑی تعداد کم سن بچوں کی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

پاکستان کے معدنی شعبہ میں تاریخی پیشرفت، ریکو ڈک منصوبہ کامیابی کی اعلیٰ مثال

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان مزید پڑھیں

سوست ڈرائی پورٹ: عوامی ریلیف، علاقائی خوشحالی اور قومی ترقی کی جانب اہم پیش رفت

گلگت: سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ حکام کے مطابق سوست مزید پڑھیں

شہریوں نے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستانی عوام نے فلسطین میں امن اور استحکام کے لیے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا۔ غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت خطے میں پائیدار امن اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو تقویت دے گی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش و برفباری سے موسم شدید سرد، کوئٹہ میں پارہ منفی 10 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔ شدید مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری کے خوبصورت مناظر، ویڈیوز دیکھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ سوشل میڈیا پر خوبصورت مقامات کی ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ وادی سوات کے علاقے کالام میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کالام میں برفباری کی مقدار تقریباً 3 فٹ بتائی جا رہی ہے۔ پارچنار مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ میں ریکوری آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہو گئی

کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کو 7 دن گزرنے کے باوجود ریکوری اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو ادارے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ایسوسی ایشنز کی مشترکہ کوششوں مزید پڑھیں

حیدر آباد سے ٹھٹھہ جاتے ہوئے کار اور ڈمپر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

کوٹری کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں کار اور ڈمپر کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچیاں، 2 لڑکے، ایک خاتون اور 2 مرد شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متاثرہ خاندان حیدرآباد کے علاقے لطیف مزید پڑھیں