کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایبٹ آباد میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیوکرلیا گیا، محفوظ مقام پر منتقل
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، چھانگلہ کے قریب پھنسنے والے سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو مقامی لوگوں اور ریسکیو نے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے جب کہ مری روڈ سمیت کئی لنک روڈ بحال نہ ہوسکیں۔ ملک بھر کے متعدد بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی ملاقات
لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں دونوں جانب سے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک مزید پڑھیں
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
بلوچستان میں شدید سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے۔ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 جبکہ قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح سبی میں مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ؛ ملبے سے برآمد ہونے والا ڈیڑھ کلو سونا کس کا تھا؟
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو مزید پڑھیں
گل پلازہ کی قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار ہے، شرجیل میمن
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا انتباہ جاری
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت میں اضافہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 ، بہتا پانی جم گیا، نظام زندگی متاثر
کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 تک جم گیا جہاں بہتا پانی بھی جمنے لگا ہے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری رکنے کے باوجود شدید سردی اور سائبرین ہواؤں کا سلسلہ برقرار ہے۔ کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں درجہ حرارت منفی مزید پڑھیں
پنجاب میں بچوں پر حملے کے بعد کریک ڈاؤن، 59 شیر اور ٹائیگر قبضے میں لے لیے گئے
لاہور: لاہور میں ایک ہفتے کے دوران پالتو شیروں کے حملے سے دو بچوں کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعات کے بعد پنجاب بھر میں نجی تحویل میں شیر اور ٹائیگر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور، ملتان، جہلم اور دیگر اضلاع میں کارروائیوں کے مزید پڑھیں
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے، تاہم گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ برف جمع ہے، جس کے مزید پڑھیں