پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت 20 ممالک نے گزشتہ دنوں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں اجلاس کے موقع پر غزہ امن بورڈ معاہدے پر دستخط کیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط ہوئے، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس لیا جائے، سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔ پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز خضر فیض کے مطابق کارروائی کے دوران مزید پڑھیں
100 سے زائد بچوں سے زیادتی؛ شناخت پریڈ میں طالبعلم نے ملزم کو پہچان لیا
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم مزید پڑھیں
کوہستان مالیاتی اسکینڈل؛ پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا
پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط مزید مستحکم
پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط دن بہ دن مزید مستحکم ہوتے جا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مزید پڑھیں
اسحاق ڈار اور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امن بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران تجارت، معاشی تعاون اور مختلف شعبوں مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ: فاروق ستار کا ڈی این اے اور فارنزک عمل کی شفافیت اور اعلیٰ سطحی آزاد تحقیقات کا مطالبہ
کراچی : سانحہ گل پلازہ پر متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شفاف تحقیقات، ڈی این اے اور فارنزک عمل کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
تیراہ آپریشن: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کارروائی روکنے کی وارننگ، نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان
سوات : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں جاری آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آئندہ دو سے تین دن میں آپریشن بند نہ کیا گیا تو صوبائی حکومت نئی حکمتِ عملی اختیار کرنے پر مجبور ہوگی۔ سوات کے علاقے مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی مزید پڑھیں