کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور، کھلے مین ہول کے سانحے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب
لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ مزید پڑھیں
فیک خبر سچ نکلی، کھلے مین ہول نے ماں کو نگل لیا، بچی تاحال لاپتہ، ڈی آئی جی آپریشنز
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور بیٹی کے کھلے مزید پڑھیں
عمر ایوب اور شبلی فراز پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے مستعفی
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کےلیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں۔ یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا مزید پڑھیں
داتا دربار:خاتون اور9 ماہ کی بچی مین ہول میں گرکرلاپتا
لاہور:لاہور میں داتا دربار کے قریب خاتون اور 9 ماہ کی بچی مین ہول میں گر کر لاپتا ہو گئے۔ داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق بھاٹی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت:نوجوانوں کو3لاکھ تک قرض د ینے کا اعلان
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 3 لاکھ روپے تک بلا سود فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ تعلیم اور مزید پڑھیں
ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازیں بحال
ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا مزید پڑھیں
پختونخوا میں کسی بڑے آپریشن کا پلان نہیں ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کے پی میں روزانہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوتے ہیں کسی بڑے آپریشن کا پلان نہیں ہے ، تیراہ دہشتگردی سے شدید متاثر ہ ہے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے کوئی فنڈز باقی ہیں مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
پنجاب کے اے ٹی سی ججز کو سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر پنجاب پولیس نے اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی جی پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو گاڑیاں خریدنے کےلیے 23کڑور 86لاکھ 45ہزار کی سمری بھجوا دی۔ مراسلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں