خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارٹر ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب بتایا گیا ہے۔ خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری
کراچی: بھارت میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے اور حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نپاہ وائرس کے حوالے سے صورت حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری مزید پڑھیں
پاکستان پر حق ان کا ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر فخر مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی دھرنا ختم، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی بھی کی جا رہی تھی۔ مزید پڑھیں
کراچی اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے کیسز موجود ہیں، عائشہ رضا
اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔ میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ مزید پڑھیں
ژوب دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک اہم سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 29 آئی ای ڈیز، مزید پڑھیں
شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسعود پزشکیان نے بدلتی ہوئی علاقائی مزید پڑھیں
بھاٹی گیٹ واقعہ میں ہر سطح پر مجرمانہ غفلت، ذمہ داران کو سزا دی جائے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔ مریم نواز نے اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد: ملک میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 جنوری سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جو 3 مزید پڑھیں
شیریں مزاری کا نام دوبارہ ای سی ایل پر ڈال دیاگیا
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق رہنے والی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انھیں وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک نیا مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں ان کا نام مزید پڑھیں