مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں اختلافات ختم، متحد ہوکر انتخاب میں حصہ لینے کافیصلہ

گلگت بلتستان : پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم ہوگئے۔ آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں حافظ حفیظ الرحمان گروپ اور اکبر تابان، محمد انور گروپ کے درمیان اتفاق رائے ہوا۔ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

جعلی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کی تردید، پنجاب میں صرف طے شدہ تعطیلات ہوں گی: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش چھٹیوں کے مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس نوعیت کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تبدیلی کا فیصلہ، وفاق کو تین نام ارسال

لاہور :پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لیے تین سینئر پولیس افسران کے نام وفاق کو بھجوا مزید پڑھیں

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

راولپنڈی: گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے  آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے اس سلسلے کے مزید پڑھیں

اسکول ٹیچر سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے مزید پڑھیں

پہلے 7 ماہ ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال 344 ارب ہو گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں ہوئیں، جو7521 ارب مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو گئی، مزید پڑھیں

ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے

فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، واقعے سے متعلق اہم مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی ترقی، اصلاحاتی اقدامات اور عالمی بینک کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات اجے بنگا کے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان کے موقع پر مزید پڑھیں