بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت پر انہیں آنکھ کے طبی پروسیجر کے لیے پمز منتقل کیا گیا: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر  اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم  عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا تاہم ان کی خواہش پر علاج کے لیے انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم مزید پڑھیں

قازقستان کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ قازقستان کے مزید پڑھیں

ینگ لیڈرز کنونشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سخت سوالات کے سامنے بے بس

پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی سے متعلق کیے گئے سخت اور براہِ راست سوالات کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ ان سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے اور معاملے کو سیاسی رخ دیتے ہوئے طالبہ پر کسی مزید پڑھیں

بھارت شکست کے بعد پراکسیز کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور جنگ میں شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے، بلوچ عوام کی مدد سے پاکستان اس پراکسی جنگ میں بھارت اور افغانستان کو شکست دے گا مزید پڑھیں

پیٹ کمنز کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی اصل وجہ سامنے آ گئی

آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے 18 ماہ کے انتہائی مصروف شیڈول میں زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کی خواہش ہی ان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کی بڑی وجہ بنی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کمنز نے کہا کہ وہ خود کو بہتر مزید پڑھیں

برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ

برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں باہمی رابطے میں رہتی ہیں۔ لندن میں خصوصی گفتگو کے دوران شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تعاون کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ججز جذبات نہیں، آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ  سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ہمدردی، ذاتی اخلاقیات یا جذبات نہیں بلکہ صرف اور صرف آئین اور قانون ہونا چاہیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر ججز قانون کے بجائے ذاتی احساسات کو بنیاد بنائیں تو یہ نہ صرف عدالتی نظم و مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا پولیس 15 مددگار کال سینٹر کا دورہ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی، کال ہینڈلنگ اور فوری ردعمل کے طریقہ کار کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کا مقصد شہریوں کو بروقت اور مؤثر پولیس سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر مزید پڑھیں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد کشمیر اور بیرونِ ملک کشمیریوں کا مقبوضہ وادی کے عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی

یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔ مختلف تقریبات، پیغامات اور سرگرمیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے عزم اور جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ جاری کیے گئے پیغامات میں کہا مزید پڑھیں