اسلام آباد: ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ پاکستان آئیں گے، ازبک صد ر اپن ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ازبک صدر پاکستان۔ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مذاکرات میں تجارت، توانائی اور دفاعی تعاون مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جعلی حکومت لوگوں کاامن اورخوشی چھین لیتی ہے،مریم نواز
راجن پور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت وہ ہوتی ہے جو بے حس ہوتی ہے وہ جو لوگوں کا حق، ترقی، سکون اور امن کھا جاتی ہے۔ راجن پور میں گرین بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کا کوئی چپہ ایسا نہیں جہاں ترقیاتی مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کے درمیان 19 معاہدے، تجارت، توانائی اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور قازقستان کے درمیان 19 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے جب کہ دونوں ممالک میں تجارت، توانائی و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا وزیراعظم ہاؤس پہنچن ےپر شاندار اور باوقار استقبال کیا گیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کے لیے پاکستان کا سفر مزید آسان اور کم خرچ بنانا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات مزید پڑھیں
پاکستانی شہریوں سے سروے کے حیران کن نتائج: 73 فیصد نے کبھی رشوت نہیں دی
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے ملک میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے کیے گئے ایک اہم سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں بدعنوانی سے متعلق عوامی تاثر اور ذاتی تجربات کے درمیان واضح فرق سامنے آیا ہے۔ سروے کے نتائج نے اس عمومی سوچ کو ایک حد مزید پڑھیں
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی منظوری کا خیر مقدم
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی قرار دینے کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شراکت داری کے تحت دونوں شہر معیشت، تعلیم اور اسکل ڈیولپمنٹ سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کریں گے، جبکہ نیویارک کے ساتھ سسٹر سٹی بننے سے نوجوانوں کے مزید پڑھیں
2025 میں نیب نے 6کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی، نیب حکام کا دعویٰ
قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران نیب نے 6 کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے نیب کی کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کوہستان اسکینڈل کی مالیت 40 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، جس میں سے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد، کو ہستان (بالائی و زیریں) میں ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور فباری کا امکان ہے۔ کولئی پلاس، مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کا بینک پر حملہ ناکام بنادیا گیا
ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20 سے 25 مسلح افراد نے نیشنل بینک پر حملہ کیا جو پولیس کے کوئیک رسپانس کی بدولت ناکام بنادیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ نے مزید پڑھیں