راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کشمیریوں کے خون کو سیاست کے لیے استعمال کیا گیا، اقوام متحدہ کب جاگے گی؟ مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام مزید پڑھیں
بھارت: لفٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے 2 افراد زخمی
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک لفٹ میں غبارے پھٹنے کا حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لفٹ میں خاتون کے ساتھ دو افراد داخل ہوئے، جن میں سے ایک شخص کے ہاتھ میں کئی مزید پڑھیں
پاکستان کا ہر شہری کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، اقوام متحدہ قراردادوں پر عمل کرے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی اور آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ مزید پڑھیں
جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے مواقع اور اقتصادی خودمختاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار مزید پڑھیں
31 جنوری کو ڈی سی نوشکی اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بنایا گیا، اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ہمارے گھروں کا محاصرہ کر کے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بناکر ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم کوشش کی۔ ماریہ شمعون نے کہا کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں مزید پڑھیں
5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ہے، جس میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے تمام نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن فائنل کر کے مزید پڑھیں
راولپنڈی، قاتل ڈور کے وار سے پانچ سالہ بچہ زخمی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوٹس لے لیا
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں مزید پڑھیں
مشرقی ہمسایہ، خوارج ترقی کے راہ میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ اور خوارج پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے راستے میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے مزید پڑھیں
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: نادرا کی رپورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت دیگر ملزمان کی شناخت
پشاور:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ نادرا کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (FRS) کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کو ایک یو ایس مزید پڑھیں