افغانستان کے ایجنٹ دہشتگردوں کو بلوچ عوام کے ساتھ  مل کر شکست دیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی مزید پڑھیں

قصور: 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک دیا گیا

قصور کے علاقے مصطفی آباد میں چار سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی روہی نالے کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے اسے تشویشناک مزید پڑھیں

گٹر ڈھکن چوری پر سخت قانون، مریم نواز نے قید اور بھاری جرمانے کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں گی۔ مریم مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹرین اور شاہراہیں معطل، محکمہ ریلویز کو کروڑوں کا نقصان

محکمہ ریلویز نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس آج بھی معطل رہے گی۔ کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل بھی 12 فروری تک معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی سے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام، وزیراعظم عالمی امور پر اعتماد میں لیں گے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کی شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور مزید پڑھیں

دہشت گردی صرف طاقت سے نہیں، اس کی جڑیں کاٹ کر ختم کی جاسکتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کو صرف عسکری طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا، بلکہ اس کے پسِ پردہ موجود اسباب اور محرکات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ناانصافی، محرومی اور ریاستی ناکامیوں کا مزید پڑھیں

حیران کن انکشاف: 67 فیصد پاکستانیوں نے کبھی بدعنوانی نہیں دیکھی

اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع کی بدعنوانی کے بارے میں "عوامی تاثر” مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کا شہباز شریف کو خط، عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش

اسلام آباد:   قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا۔ خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

نیب کی گزشتہ برس 62 کھرب، 13 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری

اسلام آباد: نیب نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی کارکرگی پر ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا موجودہ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) نذیر احمد کی قیادت میں نیب نے 62 کھرب، مزید پڑھیں