ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی

کراچی: ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی انکوائری کے بعد ملکی پیٹرولیم کمپنی نےسرکاری خزانے میں ایک ارب روپے کی رقم جمع کرادی جبکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئےچیکس  اور پراپرٹی کو گارنٹی کے طور پر جمع مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مزید پڑھیں

کوٹری، مسافر وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کوٹری: کراچی–حیدرآباد موٹروے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار مسافر وین آگے چلنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور 35 سالہ عمران علی، 45 سالہ مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کمیشن کے اعلامیے کے مزید پڑھیں

امن کیلیے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ کے پی سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر: 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔جبکہ اس موقع پر کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: رانا ثنا

اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر قتل صریحاً خلافِ اسلام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل صریحاً خلاف اسلام ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں اہم قانونی معاملات پر رائے دی گئی جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی واقعات کی مزید پڑھیں

داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پر

لاہور:بھاٹی گیٹ کے علاقے میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور کمسن بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں دونوں کی موت کی وجہ سر اور گردن کی ہڈیوں کا ٹوٹ جانا قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل پر بلوچوں کا حق یقینی بنایا جائے،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بلوچستان کی تازہ صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل پر بلوچوں کا حق یقینی بنایا جائے تاکہ پاکستان ایک مضبوط اور متوازن گلدستہ بن سکے، صرف  پاکستان زندہ باد  کے نعروں سے ملک نہیں بنتا بلکہ حقیقی انصاف مزید پڑھیں