لاپتا عمران کی بازیابی کا معاملہ :تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹساسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے 5برس سے لاپتا شہری عمران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر تفتیشی افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ عدالت پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سیکورٹی ادارے کہتے ہیں معلومات نہیں اور کمیشن جبری مزید پڑھیں

کراچی کے483ارب کے 13منصوبوں پر کام شروع نہیں ہوسکا

کراچی (رپورٹ : محمد انور) کراچی کی ترقی کے لیے کوشاں رہنے کا دعویٰ کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ گورنمنٹ نے رواں مالی سال کے 4 ماہ گزر جانے کے باوجود 483 ارب روپے کے 13 منصوبوں پر رقوم مختص کرنے کے باوجود کوئی پیش نہیں کرسکی۔ جبکہ ان منصوبوں میں شامل کراچی مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کیلیے لندن سے مثبت اشارے ہیں،فیصل واوڈا

لندن (صباح نیوز)پاکستان میں مختلف مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ سے تحویل میں لینے کے لیے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے رابطے تیز کر دیے ہیں اور 3 خطوط کے علاوہ سفارتی سطح پر بات چیت اور متعدد ٹیلی فون کالز بھی ہو چکی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے آبی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اشتہاری قرار، وارنٹ جاری

لاہور (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زاید اثاثہ جات ریفرنس میں بار بار طلبی نوٹس کے باوجود عدم پیشی پر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں

مسکن دھماکا، گیس لیکیج کا نتیجہ قرار دینے پر تفتیشی ادارے غیر مطمئن

کراچی (نمائندہ جسارت) مسکن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا پراسراریت اختیار کرگیا جبکہ تفتیشی اداروں نے ہولناک دھماکے کو گیس لیکیج کا نتیجہ قرار دینے پر شکوک و شبہات کا اظہارکرتے ہوئے باریک بینی سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں مزید جانچ مزید پڑھیں

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر

کراچی: کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں کراچی ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ شہربن گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پنڈی پشاورودیگر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ایئرٹریفک کنٹرول کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: 26 اکتوبر سے رحیم یار خان، قلات اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کا ایئر ٹریفک کراچی سے لاہور ایریا کنٹرول کو منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر ٹریفک کنٹرول کے لیے نئی منصوبہ بندی کرلی ہے، اور ایئرٹریفک کا کنٹرول مزید پڑھیں

مریم نواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تہہ تک جاؤں گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تہہ تک جاؤں گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت جب سے آئی ہے کام مزید پڑھیں