حکومت گھبرائی ہوئی ہے، جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، مریم نواز

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت میں نہیں اور انہیں ڈمی بنا کرکرسی پربٹھایا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے بلوچ طلبہ کے احتجاجی دھرنے میں کہا کہ میں اس دھرنے میں سیاست کے لئے نہیں آئی،  طلبا سے اظہاریک جہتی کیلیے آئی ہوں،میں پرسوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈائریکٹر فوڈ پنجاب محمد اجمل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی

خضدار: قومی شاہراہ پر وڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ میں کراڑو کے مقام پر مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی۔ حادثہ علی الصبح مزید پڑھیں

اپوزیشن کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں سے واک آؤٹ

 اسلام آباد: اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں سے واک آؤٹ کردیا۔  سینیٹ اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا، وقفہ سوالات میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر  رضا ربانی کی جانب سے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس 2019 پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا گیا۔  رضا ربانی کا کہنا تھا کہ میرے نوٹس پر مزید پڑھیں

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائرنیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائرنیب اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائرنیب اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبرکوسماعت مزید پڑھیں

دیرلوئر میں فورسز کی کارروائی میں دو دہشتگرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد

دیرلوئر: میدان میں حساس اداروں اور مقامی پولیس نے کارروائی میں دو دہشت گرد گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ ایس پی سی ٹی ڈی ملاکنڈ ظاہر شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دیرلوئر کے علاقے میدان میں حساس اداروں اور مقامی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرکے بھاری تعداد مزید پڑھیں

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، اپوزیشن کوملکی معیشت مزید پڑھیں

برطرفیوں اور سینسر شپ کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد —  پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی مالی مشکلات، صحافیوں کی جبری برطرفی، غیر اعلانیہ سینسر شپ اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی بحالی کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم اجتجاج منایا گیا۔ صحافی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں صحافیوں جن حالات کا سامنا مزید پڑھیں

روزگارکی فراہمی اور عدم مساوات کے خاتم کیلیے پرعزم ہیں، حفیظ شیخ

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت روزگارکی فراہمی اورعدم مساوات کے خاتمہ کے لیے پرعزم ہے، کورونا وائرس کی وبا کے دورمیں حکومت نے معاشی رکاوٹوں اورمشکلات کے باوجود عوام اورکاروبارکومعاونت فراہم کرنے کی حکمت عملی اپنائی۔ انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،مبینہ پولیس مقابلے میں سرغنہ سمیت 7 ڈاکو ہلاک

لاڑکانہ(نمائندہ خصوصی ) لاڑکانہ اور خیرپور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں سرغنہ سمیت 7ڈاکوہلاک ہوگئے۔بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ،پولیس کے مطابق سندھ حکومت نے پٹھان ناریجواور اقبال ناریجوکے سر کی قیمت 10،10لاکھ روپے مقررکی گئی تھی۔مبینہ مقابلے میں ڈاکوئوںکی ہلاکت پر آئی جی سندھ کی جانب سے لاڑکانہ پولیس کیلیے 50لاکھ روپے انعام کا مزید پڑھیں